ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹریاسمین راشدکاعوام کے نام اہم پیغام

 ڈاکٹریاسمین راشدکاعوام کے نام اہم پیغام
کیپشن: Yasmin Rashid
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکاعوام کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین کا کہنا ہے کہ حکومت 15سے 18سال عمرکے درمیان افرادکو کوروناکی ویکسین بالکل مفت لگارہی ہے۔  15سے 18سال عمرکے درمیان افرادکوروناویکسین کے حصول کی خاطر کسی کو کوئی معاوضہ ادانہ کریں۔  کورونا کی صرف بوسٹریا اضافی ڈوزلگوانے والے افرادحکومتی ہدایات کے مطابق معاوضہ اداکریں۔ عوام کسی قسم کی معلومات یارہنمائی حاصل کرنے کیلئے 1033پررابطہ کریں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer