ویب ڈیسک : اردن میں نمودار ہونیوالےایک سُرخ جوہڑ یا کچّے تالاب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیں، بحر مردار کے علاقے میں سامنے آنے والا یہ سرُخ جوہڑ سمندر سے مکمل طور پر الگ ہے
تفصیلات کے مطابق بحر مردار کے علاقے میں ایک سُرخ جوہڑ یا کچّے تالاب نمودار ہوا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیں ، اردن کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بحر مردار کے علاقے میں سامنے آنے والا یہ سرُخ جوہڑ سمندر سے مکمل طور پر الگ ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان عمر سلامہ نے کہا کہ وزارت کی جانب سےمخصوص ٹیموں نے سرخ پانی کے حامل اس جوہڑ کے نمونے لیے ہیں۔ ان نمونوں کو تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوادیا گیا ہے۔ ترجمان کےمطابق تجزیےکےنتائج وصول ہونے کے فوری بعد ان کا اعلان کر دیا جائے گا۔
اليوم لاحظ بعض رواد البحر الميت خروج مياه لونها مختلف كما موضح بالصور
— سليمان الهويمل???????? (@Sulaimanhwamil) September 11, 2021
وكل ما فيها منسوب المياه برتفع وبنفس اللون
في ناس عندو فكرة عن هاي الظاهرة؟
وما اسبابها؟ pic.twitter.com/TYyl7RaUXc
اردن میں نمودار ہونیوالےسرخ جوہڑ کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شہریوں کی بڑی تعداد نے شیئر کیا ہے جو اچانک ظاہر ہوا ہے۔ لوگوں نے اس جوہڑ سے مختلف رنگ کا پانی نکلتے ہوئے دیکھا ہے۔ اردن کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بحر مردار سے یہ مکمل طور پر الگ ہے اس جوہڑ کا پانی سمندر کے پانی کو متاثر نہیں کرے گا۔
— سليمان الهويمل???????? (@Sulaimanhwamil) September 11, 2021
— سليمان الهويمل???????? (@Sulaimanhwamil) September 11, 2021