شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلو رہنے کاامکان

 شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلو رہنے کاامکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)  شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلو رہنے کا امکان جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات 

  محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں دن بھر بادلوں اورسورج کےدرمیان آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری،تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ،شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سینٹی  گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 25  سینٹی گریڈ رہن کاامکان  ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت27سینٹی  گریڈ ریکارڈ ،دن بھر آٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی جبکہ  ہوا میں نمی کا تناسب 86 فیصد  ریکارڈ  کیا گیا۔