ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاروباری افراد کے لیے خوشخبری ؛’ای بز‘ پورٹل کا آغاز

کاروباری افراد کے لیے خوشخبری ؛’ای بز‘ پورٹل کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کاروباری افرادکیلئےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پرپیغام دیتے ہوئے کہا حکومت پنجاب نے"ای بز"پورٹل کاآغازکردیاہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بتایا کہ ای بز کاروباری سہولت اور آسانیوں کے فروغ کیلئےانقلابی قدم ہے۔ای بز سرمایہ کاروں کو اجازت نامے، لائسنس کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
رجسٹریشن ،لینڈ یوز کنورژن کی آن لائن سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔کاروباری افراد دفاتر یا گھروں میں بیٹھ کرسہولتیں حاصل کر سکتے ہیں۔ای بز مزید شفاف،مؤثر اور کاروبار دوست پنجاب میں ایک اہم پیشرفت ہے۔