سٹی 42: شہرمیں اقدام خودکشی کے 2 مختلف واقعات رپورٹ ہوئے ۔
پولیس کے مطابق ہنجروال میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ خاتون نے تیزاب پی لیا،متاثرہ خاتون تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردی گئی ۔
ہربنس پورہ میں گھریلو تنازعہ پر 50 سالہ ظہیر نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔متاثرہ شخص سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حالت خطرے سے باہر ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App