ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم کاپاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں نئے رکن کے طور پر شمولیت پر  اظہار مسرت

وزیر اعظم کاپاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں نئے رکن کے طور پر شمولیت پر  اظہار مسرت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سال 2026 سے 2028 تک  نئے رکن کے طور پر پاکستان کی شمولیت پر اظہار مسرت کیا۔

وزیراعظم  پاکستان  شہباز شریف نے کہا پاکستان کا اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونا اقوام متحدہ میں پاکستان کے مؤثر اور بھرپور کردار کو عکاس ہے۔

ہم دنیا بھر میں انسانی حقوق کا سر بلندی کے لئے کونسل میں پاکستان کے بھرپور کردار کے عزم کا اظہار کرتے ہیں ۔