ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمد اقبال کو چیئرمین ایف بی آر کا اضافی چارج تفویض 

 محمد اقبال کو چیئرمین ایف بی آر کا اضافی چارج تفویض 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گریڈ 22 کے محمد اقبال کو چیئرمین ایف بی آر کا اضافی چارج تفویض  کیا گیا ۔

محمد اقبال چیئرمین ایف بی آر کی بیرون ملک رخصت پر اضافی چارج سنبھالیں گے ،چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال 20 سے 25 اکتوبر تک بیرون ملک رخصت پر ہوں گے ۔

ان لینڈ ریونیو سروس گریڈ 22 کے محمد اقبال ایف بی آر میں ممبر ایڈمن و ایچ آر تعینات ہیں۔ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا