ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی

 ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کر دی گئی ۔

نیپرا نے بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری  ہوگیا ۔ 

 نوٹیفکیشن  کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا۔حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا۔

بجلی صارفین سے وصولی اکتوبر کے بلوں میں کی جائے گی۔سی پی پی اے نے اگست کی ایڈجسٹمنٹ میں 19 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔