ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیو آر کوڈ سکین کریں ؛بجلی کا بل ادا کریں ،لیسکیو کی نئی سہولت

 کیو آر کوڈ سکین کریں ؛بجلی کا بل ادا کریں ،لیسکیو کی نئی سہولت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لیسکو نے کیو آر کوڈ کے ذریعے آن لائن بجلی بل ادائیگی کی سہولت متعارف کرادی

صارفین اب موبائل بینکنگ ایپ سے کیو آر کوڈ سکین کر کے فوری بل ادا کر سکیں گے،لیسکو صارفین کو بینک برانچز یا بل مراکز جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

ہر لیسکو بل پر کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کی سہولت دستیاب ہوگی۔

چیف ایگزیکٹو  افسر لیسکو انجنئیر  رمضان بٹ نے کہا جدید نظام سے بل ادائیگی مزید تیز، آسان اور محفوظ ہو گئی۔ صارفین کو جدید اور شفاف خدمات فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔