اہم سیاسی شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اہم سیاسی شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی میں لاہورکےمختلف علاقوں سےتعلق رکھنےوالی سیاسی شخصیات کی شمولیت اختیار کر لی۔
پی پی 163سےآزادامیدوارپرویزشفیع، غلام مصطفیٰ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،لیگی رہنماحاجی اصغرعلی ڈوگر،والٹن سےمحمدافضل نور پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے۔
نشترکالونی کےمہرمحمدکفیل نےساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔