ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف سے مرزا جاوید بیگ کی ملاقات  

نواز شریف،مرزا جاوید،مریم نواز،لندن،سٹی42
کیپشن: Nawaz sharif,Mirza Javed and Maryam Nawaz
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی مرزا جاوید بیگ نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں بھی موجود تھے۔

مرزا جاوید بیگ کاکہناتھا کہ نواز شریف نے سابقہ حکومت کی جانب سے کی جانے والی زیادتی کا فیصلہ اللہ پر چھوڑا تھا۔اللہ تعالیٰ نے نواز شریف، شہباز شریف ، مریم نواز اور حمزہ شہباز کو سرخرو کیا۔

 ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی نے کہاکہ نواز شریف لندن بیٹھ کر پاکستانی سیاست کے فیصلے کر رہے ہیں۔عوام کو جلد پنجاب میں تبدیلی نظر آئے گی۔