Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کمی ہوئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر 280.76 روپے سے کم ہوکر 280.72 روپے پر بند ہوا ہے۔ شیئر کریں: تجارت