اشرف خان: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، عالمی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر سستاہوکر 4174 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
ایک تولہ سونا 3300 روپے سستا،قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 762 روپے ہوگئی، دس گرام سونا 2829 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 77 ہزار 25 روپے کا ہوگیا، ایک تولہ چاندی 140 روپے کمی سے 5522 روپے پر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App