ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان:برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ، برائلرمرغی کےگوشت کی فی کلوقیمت میں 7روپےاضافہ ہوگیا۔

برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت533روپےفی کلومقرر، برائلر زندہ 340،تھوک 354،پرچون ریٹ368 روپے مقرر کی گئی، فارمی انڈے344روپےفی درجن،پیٹی10200روپےکی ہوگئی۔