ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،ڈکیت گروپ سمیت 6 ملزمان گرفتار

کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،ڈکیت گروپ سمیت 6 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابدچودھری:کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، 72 گھنٹےمیں متحرک ڈکیت گروپ سمیت6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

دوران پٹرولنگ قینچی سٹاپ کےقریب2مشکوک افرادکوروکاگیا، ملزمان کی فرارہونےکی کوشش،تعاقب کےبعدراؤنڈاپ کرلیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کا کہنا تھا کہ ملزمان سےچوری شدہ موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد ہوا، مختلف علاقوں سے4منشیات فروشوں کوگرفتارکیاگیا۔

ملزمان سےمجموعی طورپر2کلو چرس اور750گرام آئس برآمد ہوئی، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انویسٹی گیشن کےحوالے کردیا گیا ہے۔