وقاض احمد:کیمپ جیل کی دیوارپھلانگ کرملزم کی فرارہونےکی ناکام کوشش، گیٹ پرکھڑےاہلکارنےملزم کوپکڑکردوبارہ جیل منتقل کردیا۔
ملزم شاہدنےدیوارچڑھ کرآئی جیل کےدفترکی طرف چھلانگ لگائی، سٹاف کالونی کےگیٹ پرڈیوٹی پرموجودہیڈوارڈرطارق نےملزم کودوبارہ گرفتارکیا۔
ڈی آئی جی لاہورریجن محسن رفیق نےغفلت برتنےپر2ملازمین کومعطل کردیا۔