ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کے امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری

میٹرک کے امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور بورڈ کے تحت میٹرک امتحان کا آغاز یکم مارچ 2024 سے ہوگا۔ 
تفصیلات کے مطابق  لاہور بورڈ نے آئندہ سال نہم و دہم کے امتحان کیلئے داخلہ شیڈول جاری کردیا۔ امیدوار سنگل فیس کیساتھ 12 دسمبر تک داخلہ بھیجوا سکیں گے، دوگناہ فیس کیساتھ داخلہ 13 سے 26 دسمبر تک وصول کیا جائے گا، جبکہ ٹرپل فیس کیساتھ داخلہ 27 دسمبر سے 3 جنوری تک وصول کیا جائے گا۔ 
بورڈ کی جانب سے سائنس و آرٹس کی داخلہ فیس 7،7 سو روپے مقرر کی گئی۔