پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
کیپشن: City42 - Govt Employees, Punjab
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری, بناولنٹ فنڈز میں اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بناولنٹ فنڈ ز میں اضافہ کردیا۔ تعلیمی سکالرشپ 10 ہزار سے بڑھا کر 15ہزار روپےکردی گئی ہے جبکہ میرج گرانٹ 50 ہزار اور کفن دفن گرانٹ 40 ہزار کردی گئی۔ بناولنٹ فنڈز میں اضافے کی سمری منظوری کیلئےوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کردی گئی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer