سٹی 42: شہر میں موسلا دھار بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوگیا۔
لیسکو کے 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی بند ہوگئی ۔بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔
بارش کی وجہ سے لائن سٹاف کو برقی لائنوں پر کام کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App