ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس؛ بجٹ سے متعلق حکومت کو تجاویز کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل

پیپلز پارٹی کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس؛ بجٹ سے متعلق حکومت کو تجاویز کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا

 پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خاتون اول  رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی شریک ہوئیں ۔ 

 پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تمام جیالے اراکین پارلیمان موجود تھے ۔  پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اراکین پارلیمان راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، سلیم مانڈوی والا اور نوید قمر پر مشتمل بجٹ سے متعلق حکومت کو تجاویز کیلئے پی پی پی کی چار رکنی کمیٹی بنادی۔