سٹی 42: فیکٹری ایریا کے علاقہ میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی ۔
43 سالہ رضوانہ کو محلے دار نے فائرنگ کرکے زخمی کیا۔محلے دار نے جھگڑے کے دوران خاتون پر فائرنگ کی۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے کارروائی شروع کر دی۔
فائرنگ سے زخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App