ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمیں آوارہ کتے کے کاٹنے سے ایک اور شہری چل بسا

لاہورمیں آوارہ کتے کے کاٹنے سے ایک اور شہری چل بسا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:لاہورمیں آوارہ کتے کے کاٹنے سے ایک اور شہری چل بسا۔
کتے کاٹے کا شکار مریض میو ہسپتال میں دم توڑگیا۔ثمر عباس کو 11 مئی کو میو ہسپتال میں داخل کیا گیاتھا۔
شاہدرہ کا رہائشی 60 سالہ سید سمر عباس ریبیز کا شکاربنا۔گزشتہ چند ماہ میں کتوں کے کاٹنے سے5 اموات ہوچکیں۔