سٹی 42: آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پرڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے فیز 6 میں ریلی نکالی
صدر ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن ذیشان احسن بٹ ،چیئرمین میڈیا افیئرز شیخ عظیم حنیف ،نائب صدر ابرار حسین ،سینئر نائب صدر عمران فیض، سپورٹس سیکرٹری میاں وسیم ،چیئرمین پولیس کمیٹی عمر ملک، سیکرٹری انفارمیشن توقیر چوہدری بھی شریک ہوئے
ریلی کے شرکاء کی پاک فوج کے حق میں نعرے بازی،خراج تحسین پیش کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App