سٹی 42: آئی سی سی نے وویمنز ون ڈے رینکنگ کا اعلان کر دیا
آسٹریلین وویمن کرکٹ ٹیم بدستور پہلے نمبر پر موجودہے ،انگلینڈ دوسرے، انڈیا تیسرے اور نیوزی لینڈ کا چوتھا نمبر ہے جبکہ ساؤتھ افریقہ پانچویں اور سری لنکا چھٹے نمبر پر موجود ہے
پاکستان ٹیم ایک درجے ترقی کے بعد آٹھویں نمبر پر آگئی،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 2درجے تنزلی کے بعد ساتویں سے نویں نمبر پر پہنچ گئی،آئرلینڈ وویمنز کرکٹ ٹیم ون ڈے رینکنگ میں دسویں نمبرپر موجود ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App