درنایاب: شہر کی پرانی اورٹوٹ پھوٹ کی شکارشاہراہوں کی بحالی کابڑاپلان تیار، ایل ڈی اےکاچھوٹی بڑی شاہراہوں کوازسرنوبحال کرنےکامنصوبہ تیار،اہم شاہراہوں کی بحالی اورپیچ ورکنگ کرنے کیلئے 10ارب مانگ لئےگئے۔
انجینئرنگ ونگ کی جانب سےشاہراہوں کی بحالی کاپلان ڈی جی ایل ڈی اےکوپیش، ایل ڈی اےآئندہ مالی سال میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کےتحت فنڈزمختص کرائےگا۔
ایل ڈی اےکی تجویز،فنڈزڈیمانڈپنجاب حکومت کوآئندہ ماہ بجٹ میں شامل کرنیکی استدعا، چیف انجنیئرون کا کہنا تھا کہ ایل ڈی اےشہرمیں شاہراہوں کی بحالی کرکےٹریفک کوریلیف دےگا ۔
اہم شاہراہیں ،اے،بی،سی کیٹگری کی روڈزکااسفالٹ مکمل طورپرخراب ہوچکا ،اسفالٹ خراب ہونےسےگاڑیوں کےٹائرقبل ازوقت خراب ہونامعمول بن چکا۔