درنایاب:بلاسودقرضوں کی اقساط کی فراہمی وادائیگی کاسلسلہ کامیابی سےجاری ہے۔
گھروں کی تعمیرکیلئےبلاسود15لاکھ قرضوں کی مدمیں1کروڑسےزائداقساط جمع ہو چکی ہیں۔2273افرادکےگھروں کی تعمیرمکمل جبکہ 29ہزارسےزائدگھرزیرتعمیر ہیں۔
ڈی جی پھاٹا سکندرذیشان نے اپنی چھت اپناگھرپروگرام کی موجودہ صورتحال و اہداف بارے بریفنگ دیتےہوئے بتایا کہ 33ہزار504افرادکواب تک قرضوں کی مدمیں37ارب87کروڑروپےدیےجاچکے۔
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کے مطابق مفت پلاٹ حاصل کرنیوالوں کوبھی گھروں کی تعمیرکیلئےبلاسودقرض دیئےجائینگے،زیادہ سے زیادہ لوگوں کو قرضوں کی فراہمی کیلئے سکریننگ کا عمل تیز کر دیا گیا ۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App