ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد : شوہرنے بیوی کو گولیاں مار دیں، جوان بیٹی زخمی

 فیصل آباد : شوہرنے بیوی کو گولیاں مار دیں، جوان بیٹی زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی بھٹہ : فیصل آباد میں تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ میں شوہر نے بیوی کو قتل، بیٹی کو زخمی کر دیا۔
افسوسناک واقعہ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 630 گ ب میں پیش آیا، اعظم نامی ملزم نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر دی، ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

ملزم اعظم نے فائرنگ کرکے 46 سالہ بیوی نسرین کو قتل کیا جبکہ 18 سالہ بیٹی کرن کو زخمی کر دیا، زخمی لڑکی کرن بی بی کو ہسپتال منتقل کر دیا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔