ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛سی سی ڈی کیساتھ مقابلہ، 2 ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے

لاہور؛سی سی ڈی کیساتھ مقابلہ، 2 ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اران یامین: لاہور میں سی سی ڈی اور ملزموں میں مبینہ مقابلہ ، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزم مارے گئے،دونوں ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے.

سی سی ڈی ذرائع کے مطابق مارے گئے ملزمان کی شناخت زبیر اور عاطف کے نام سے ہوئی،مبینہ پولیس مقابلہ تھانہ نشتر کی حدود میں ہوا،مقابلہ میں تمام سی سی ڈی اہلکار محفوظ رہے۔
دونوں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، ہلاک ملزمان کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے، ہلاک ملزمان کے مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔