ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یہ ملک ہمارا  ہے اس ملک کی حفاظت بھی ہم کریں گے،مولانا فضل الرحمان

یہ ملک ہمارا  ہے اس ملک کی حفاظت بھی ہم کریں گے،مولانا فضل الرحمان
کیپشن: Maulana Fazal-ur-Rehman, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کل سپریم کورٹ کے سامنے پر امن احتجاجی دھرنا ہوگا ۔ 

مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے قافلے روانہ ہوگئے ہیں ، عوام اب عوامی عدالت میں فیصلہ کرے گی۔ کارکنان پر امن طریقے سے اسلام آباد پہنچیں، کل سپریم کورٹ کے سامنے ملاقات ہوگی۔ 

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ یہ ملک ہمارا  ہے اس ملک کی حفاظت بھی ہم کریں گے۔ 

Bilal Arshad

Content Writer