سیکریٹری ورکس اینڈسروسز عمران عطا سومرو انتقال کرگئے

 سیکریٹری ورکس اینڈسروسز عمران عطا سومرو انتقال کرگئے
کیپشن: Imran Atta Soomro, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سیکریٹری ورکس اینڈسروسز عمران عطا سومرو انتقال کرگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق عمران عطا سومرو عارضہ قلب بند ہونے کے باعث فانی دنیا سے رحلت فرما گئے۔  

عمران عطا سومرو کی گھر کے اندر طبیعت خراب ہوئی, جس کے بعد انہیں فوری طور پر قومی ادارہ برائے امراض قلب لایا گیا ۔عمران عطا سومروقومی ادارہ برائے امراض قلب میں دوراں طبعی معائنے کے وفات پاگئے۔ عمران عطا سومرو کی تدفین ابائی گائوں میں ہوگی یا کراچی میں فیصلہ نا ہوسکا۔

واضح رہے کہ عمران عطا سومرو سینئر ترین افسر تھے، وہ سیکریٹری سروسز،  سیکریٹری بلدیات اور سیکریٹری اطلاعات سمیت دیگر اہم محکموں میں فائز رہے۔



Bilal Arshad

Content Writer