ویب ڈیسک:محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی۔
ماؤنٹ ایورسٹ جسے دنیا کی بلند ترین چوٹی کہا جاتا ہے، ایک پاکستانی نوجوان نے اسے سر کرلیا۔ اس پاکستانی نوجوان کا تعلق پاکستان سے ہے، ساجد سدپارہ نے 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے۔
ساجد سدپارہ نے ماؤنٹ ایورسٹ بغیر آکسیجن اور بغیر شرپا کی مدد کے چوٹی سر کی، جو کہ ایک قابل فخر بات ہے۔