ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک ، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کے ریٹس میں منگل سے کمی متوقع ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ پیٹرول کے نرخ 7 سے  10 روپے کم کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی ہے، پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ کل کیا جائے گا۔