ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر آگئی

شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی 42 ) ورلڈ کپ سے قبل لیگ سپنر شاداب خان فٹ ہوگئے، ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے لیگ سپنر شاداب خان کے ٹیسٹ کلیئر ہوگئے ہیں اور وہ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ شاداب خان کی صحت میں بہتری آئی ہے۔ ایک ہفتے سے شاداب خان انفرادی طور پر ٹریننگ کررہے ہیں۔ یاد رہے اس سے قبل شاداب خان بھی دورہ انگلینڈ سے قبل  ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہوگئے تھے۔