لاہور قلندرز کے اونر فواد رانا کی نئی خواہش سامنے آگئی

لاہور قلندرز کے اونر فواد رانا کی نئی خواہش سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سبییل: سی ای او لاہور قلندرز فواد رانا کی پنجاب سپورٹس بورڈ میں پریس کانفرنس ، شہر کا مئیر بنے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔

 لاہور قلندرز کے اونر فواد رانا کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ میں جو پرفارم کررہے ہیں وہ پی ایس ایل کی پروڈکٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور بہت خوبصورت شہر ہے جہاں فیض احمد فیض، نور جہان، اور اولیاء کرام پیدا ہوئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: نیا بجٹ کون پیش کرے گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے بتا دیا

قلندرز کی جیت سےمتعلق سوال پر انکا کہنا تھا کہ میں جیتنا چاہتا ہوں لیکن ہر قیمت پر نہیں، الحمدللہ یہ جوئے سے صاف لیگ ہے اور اس نے فخر زمان، فہیم اشرف، سہیل اختر، گلریز، شاداب خان جیسے کھلاڑی دئیے۔