زین مدنی : گلوکار ملکو کا نیا گانا ککڑا دھمیاں دیاں ریلیز کر دیا گیا .
گانے میں اداکارہ صائمہ نور نے بطور ماڈل کام کیا ہے ۔گانے کی ویڈیو ہدایتکار سید نور نے ڈائریکٹ کی ہے ۔
گانے کی شاعری اور کمپوزیشن بھی ملکو نے ہی لکھی اور ترتیب دی ہے۔
اداکارہ صائمہ کا بطور ماڈل کسی گلوکار کے لیے دوسرا گانا ہے ۔اس سے قبل صائمہ نے گلوکار بگا کے لئے گانے میں بطور ماڈل کام کیا ہے.