سٹی 42: شالیمار،شیلرچوک ملتانی کالونی میں دیورنےبھابھی کوقتل کردیا
پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت25سالہ نشاءکےنام سےہوئی۔
ملزم رحمان نےگھریلوجھگڑےپرفائرنگ کی،لاش مردہ خانےمنتقل کردی گئی ۔ جائےوقوعہ سےشواہداکٹھےکرکےملزم کی تلاش جاری ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App