ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے 7 منچلے گرفتار

کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے 7 منچلے گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے حکم پر اچھرہ پولیس کی مختلف کارروائیاں کی گئیں ۔
کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے 7 ملزمان گرفتار  کرلیے گئے ۔
سٹی 42 نے ملزموں کی ون ویلنگ کی ویڈیو بھی حاصل کر لی ۔ 
 پولیس کے مطابق ملزمان ون ویلنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی اپلوڈ کرتےتھے،ملزموں کی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لیکر مقدمات درج کر لئے۔