ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے مضر صحت ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا

 حکومت پنجاب نے مضر صحت ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: حکومت پنجاب نے مضر صحت ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔

 خواتین کے حمل کے دوران پیچیدگیوں میں استعمال ہونے والی گولیوں اور پٹھو کی نشوونما کے لئے استعمال کئے جانے والے انجکشن کے مخصوص بیج کو مضر صحت قرار دے دیاگیا ہے۔
متعلقہ امراض کی ادویات کے بیج فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:دل کے مریضوں کیلئے علاج کا معیار بہتر بنانے کیلئے 8 رکنی کمیٹی قائم

 الرٹ کے مطابق فیصل آباد،گوجرانوالہ،کراچی اور لاہور کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کی جانب سےبیج کو مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer