ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی وڈ کی نئی فلم لمبی جدائی کا گانا بے قرار

لالی وڈ کی نئی فلم لمبی جدائی کا گانا بے قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : لالی وڈ کی نئی فلم لمبی جدائی کا گانا بے قرار ریلیز کردیا گیا 

گانا فلم کے مرکزی کردار اداکار طیب خان اور فضاء مرزا پر پکچرائز کیا گیا ہے ،فلم عید الفطر پر سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ،فلم کی بقیہ کاسٹ میں اداکار بابر علی ۔ اظہر رنگیلا ۔نواز خان سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ،فلم کے ہدایتکار جاوید رضا اور پرڈیوسر ملک مشتاق ہیں

فلم فیملی اورینٹڈ کہانی پر مبنی ہے جسے ریکارڈ مدت میں بنایا گیا ہے ،فلم عید الفطر پر ملک بھر کے ملٹی پلیکس سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی