عارف بلوچ : کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں ٹک ٹاک اکاونٹ پر فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کرنے پر مقدمہ درج ہوگیا
ایف آئی ار کے متن کے مطابق مزمل روف نامی لڑکے نے ٹک ٹاک پر اپنی کزن کو فرینڈ ریکوسٹ بھیجی۔لڑکی نے فرینڈ، ریکوسٹ بھیجنے کی وجہ پوچھی تو لڑکے نے بیہودہ گالیاں دی ۔تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس نے لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
2023 میں اسی لڑکی نے خدمت مرکز سینٹر کے اہلکار پر مقدمہ درج کروایا تھا،757/23 ایف آئی آر کیمطابق لڑکی کے نمبر پر میسجز، اور ویڈیوز بھیجنے پر مقدمہ درج ہوا تھا،لڑکی کے والد محمد اسلم اور بھائی ارمغان اسلم نے دونوں مقدمات کے مدعی بنے
مقدمات میں لڑکی کو میسجز اور ویڈیو بھیجنے کا الزام لگایا
