ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امتحانی سنٹر کا عملہ ہی نقل کروانے میں ملوث; 3 نگرانوں کے خلاف کارروائی

امتحانی سنٹر کا عملہ ہی نقل کروانے میں ملوث; 3 نگرانوں کے خلاف کارروائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : لاہوربورڈ کنڑولر سکواڈ  نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا ؛امتحانی سنٹر کا عملہ ہی نقل کروانے میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا 
مختلف امتحانی مراکز میں تعینات 3نگرانوں کیخلاف کارروائی کی گئی ،
کنڑولرامتحانات زاہد میاں کی درخواست پر ایجوکیشن اتھارٹی نے  نوٹس لیا ،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر یاسر منیر کو معطل کردیا گیا
دوسرے سنٹر میں پرائمری سکول ٹیچر علی رضا کو بھی معطل کردیا گیا