ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولٹری خام مال کی آڑ میں شراب فروشی ؛ ملزم گرفتار

 پولٹری خام مال کی آڑ میں شراب فروشی ؛ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : پولٹری خام مال کی آڑ میں شراب فروشی میں ملوث ملزم گرفتار ہوگیا 
نشتر کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر شراب فروش گرفتار کر لیا،ملزم کو اظہر ٹاؤن سے شراب سمیت حراست میں لیا گیا،ملزم منی پیک اپ میں شراب چھپا کر اظہر ٹاؤن سپلائی کرنے آیا تھا،ملزم  نے  خام مال کی آڑ میں شراب فروشی کا دھندہ کرنے کا اعتراف کرلیا 
ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی،ملزم صفدر سے 100 بوتلیں شراب برآمد، مقدمہ درج کر لیا