ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پہاڑوں میں ابرِ رحمت، سردی بھی بڑھ گئی

پہاڑوں میں ابرِ رحمت، سردی بھی بڑھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :  مظفرآباد اور گردونواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ 

بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔ 

 لیپہ،  ریشیاں،  داوکھن کے پہاڑوں پہ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ پیرچناسی،  کوہ مکڑا اور ملحقہ پہاڑوں پہ بھی سفیدی چھا گئی ہے، تاہم دیگر علاقوں بالائی وادی نیلم ہلمت،  کیل،  گریس ویلی کی سڑکیں بدستور بند ہیں ۔