عرفان ملک:بیجنگ انڈرپاس میں سکیورٹی گارڈکی شہری پرفائرنگ کےکیس میں پیشرفت، ن لیگی ایم پی اےکےمہمانوں کی گاڑی کیساتھ موجودگارڈزنےفائرنگ کی۔
شہری عمران کاغیرملکی مہمانوں کی گاڑیوں کےقافلےمیں آنےکی کوشش پرجھگڑاہوا، پولیس نے کہا شہری عمران نےسکیورٹی کی گاڑیوں کو ایک بار ٹکر بھی ماری۔
شہری عمران کے بار بار گاڑی ساتھ لگانے پر گارڈ زنے فائرنگ کی، سکیورٹی گارڈزکارویہ غیر پیشہ ورانہ تھا جس نےطیش میں آکرگولی چلائی۔
ایم پی اےایمانوئل اطہرنےمہمانوں کیلئےپنجاب پولیس سےسکیورٹی دینےکی درخواست کی تھی، پولیس کیجانب سےغیرملکی مہمانوں کی سکیورٹی کیلئےپولیس ڈیوٹی بھی لگائی گئی تھی۔
ایم پی اےنےمزیدسکیورٹی فراہم کرنےکیلئےکمپنی سے2ڈالےاور6گارڈزحاصل کیےتھے، پولیس نے سکیورٹی کمپنی بین کرنے کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App