لاہور میں 261 ٹریفک حادثات، 273 زخمی

لاہور میں 261 ٹریفک حادثات، 273 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : شہر میں 261 ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئی۔ 

 ریسکیو 1122  کے  رجسٹر میں درج تفصیل مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران  261 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان حادثات میں  273 لوگ زخمی ہوئے۔  ٹریفک حادثات کے باعث 109شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔