سٹی 42 : نولکھا روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، سٹیشن سے ایک موریہ پل جانیوالوں نےون وے کی خلاف ورزی کومعمول بنالیا۔
ون وےکی خلاف ورزی سےٹریفک روانی متاثر،حادثات کےخطرات بڑھ گئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ون وےآنیوالےاپنے ساتھ دوسروں کی جان کوخطرےمیں ڈالتے ہیں۔
شہریوں کی جانب سے ون وےکی خلاف ورزی کرنےوالوں کیساتھ کارروائی کا مطالبہ کردیا گیا ۔