وقاص احمد:فیکٹری ایریاکےعلاقےمیں بیٹےکی فائرنگ سےماں زخمی ہو گئی۔
پولیس کے مطابق غازی روڈکی 55سالہ بلقیس کواسکےبیٹے عدنان نےفائرنگ کرکےزخمی کیا،فائرنگ کا واقعہ گھریلولڑائی جھگڑےکےدوران پیش آیا۔
خاتون کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App