سٹی42:گلشن راوی اے بلاک میں 3روز سے بجلی کی بندش کے باعث مکینوں نےشدید احتجاج کیا ہے۔
شدید گرمی میں بجلی کی طویل بندش سے اہل علاقہ پریشان ہیں،بجلی کی طویل بندش سے علاقے میں پانی کی بھی قلت ہے۔
علاقہ مکینوں کے مطابق متعدد شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں کیاجارہا،ن ایس ڈی او آفس سے عملہ غائب ہے۔
ٹرانسفارمر تبدیل کیاگیا مگر پاور کم ہونے کی وجہ دوبارہ خراب ہوگیا، اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام نوٹس لے کر فوری علاقے کی بجلی بحال کرائیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App