ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں گولیاں چل گئی، 2 بھائی زخمی 

 بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں گولیاں چل گئی، 2 بھائی زخمی 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:کاہنہ کے علاقے میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں گولیاں چل گئی۔
 فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائی زخمی ہو گئے،فائرنگ کا واقعہ سدھر گاؤں کے قریب پیش آیا۔
فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں  صدام اور ندیم 2 بھائی شامل ہیں،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
 پولیس کے مطابق ملزمان عرفان اور فیصل ودیگر نے فائرنگ کی،ملزمان اور مضروب کے بچوں کا چند روز پہلے جھگڑا ہوا تھا۔