ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، شوہر نے بیوی  کوقتل کردیا

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، شوہر نے بیوی  کوقتل کردیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے میں شوہر نے بیوی  کوقتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے پتھر مار کر بیوی کو قتل کیا،شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا واقعہ گیٹ نمبر 5 کے قریب پیش آیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی۔